عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ ابْنِ شُبْرُمَةَ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ :" إِنَّمَا سُمِّيَ الْهَوَى لِأَنَّهُ يَهْوِي بِصَاحِبِهِ "
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi stated: "Hawa (desire/whim) was only named so because it causes its companion to fall (yahwi)."
اردو ترجمہ
شعبی نے فرمایا: ہوا (خواہش) کا نام ہوا اس لیے رکھا گیا کیونکہ یہ اپنے ساتھی کو (جہنم میں) گراتی ہے۔
