عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، قَالَ : قَالَ أَبُو مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ :" الْعُلَمَاءُ ثَلَاثَةٌ : فَرَجُلٌ عَاشَ فِي عِلْمِهِ وَعَاشَ مَعَهُ النَّاسُ فِيهِ، وَرَجُلٌ عَاشَ فِي عِلْمِهِ وَلَمْ يَعِشْ مَعَهُ فِيهِ أَحَدٌ، وَرَجُلٌ عَاشَ النَّاسُ فِي عِلْمِهِ وَكَانَ وَبَالًا عَلَيْهِ "
انگریزی ترجمہ
Abu Muslim al-Khawlani stated: "Scholars are of three types: a man who lives by his knowledge and people live by it with him; a man who lives by his knowledge but no one else lives by it with him; and a man whose knowledge benefits the people but it becomes a burden upon him."
اردو ترجمہ
ابو مسلم خولانی نے فرمایا: علماء تین طرح کے ہیں: ایک آدمی جو اپنے علم میں جیتا ہے اور لوگ بھی اس کے ساتھ اس میں جیتے ہیں۔ ایک آدمی جو اپنے علم میں جیتا ہے لیکن کوئی اور اس کے ساتھ اس میں نہیں جیتا۔ اور ایک آدمی جس کے علم میں لوگ جیتے ہیں لیکن وہ خود اس کے لیے وبال ہے۔
