عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ :" إِذَا سَمِعَ الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ السَّجْدَةَ، يَغْتَسِلُ الْجُنُبُ وَيَسْجُدُ، وَلَا تَقْضِي الْحَائِضُ، لِأَنَّهَا لَا تُصَلِّي "
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "When a menstruating woman or a person in a state of janabah hears a verse of prostration: the junub should bathe and prostrate, but the menstruating woman does not need to make it up, because she does not pray."
اردو ترجمہ
ابراہیم نخعی نے فرمایا: جب حائضہ عورت یا جنبی سجدے کی آیت سنے تو جنبی غسل کرے اور سجدہ کرے، اور حائضہ عورت پر قضا نہیں ہے کیونکہ وہ نماز نہیں پڑھتی۔
