عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، قَالَ :" كَانَ الْحَسَنُ يُحَدِّثُ بِالْحَدِيثِ الْأَصْلُ وَاحِدٌ، وَالْكَلَامُ مُخْتَلِفٌ "
انگریزی ترجمہ
Jarir ibn Hazim stated: "Hasan al-Basri would narrate a hadith whose basic meaning was the same, but the wording would differ (each time)."
اردو ترجمہ
جریر بن حازم نے فرمایا: حسن بصری حدیث بیان کرتے تھے جس کی اصل ایک ہوتی تھی لیکن الفاظ مختلف ہوتے تھے۔
