عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْهَدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ الدَّهَّانُ L3858 ، قَالَ :مَا سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ قَطُّ : " قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِعْظَامًا وَاتِّقَاءً أَنْ يَكْذِبَ عَلَيْهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salih al-Dahhan (may Allah have mercy upon him) said: 'I never heard Hadrat Jabir ibn Zayd (may Allah have mercy upon him) say: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said" — out of reverence and caution lest he attribute something false to him.'
اردو ترجمہ
حضرت صالح دہان رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا: میں نے حضرت جابر بن زید رحمۃ اللہ علیہ کو کبھی یہ کہتے نہیں سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا — تعظیم اور اس خوف سے کہ آپ کی طرف جھوٹ منسوب نہ ہو جائے۔
