عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا بَيَانٌ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ قَرَظَةَ بْنِ كَعْبٍ : أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، شَيَّعَ الْأَنْصَارَ حِينَ خَرَجُوا مِنْ الْمَدِينَةِ ، فَقَالَ :" أَتَدْرُونَ لِمَ شَيَّعْتُكُمْ؟ قُلْنَا : لِحَقِّ الْأَنْصَارِ، قَالَ : إِنَّكُمْ تَأْتُونَ قَوْمًا تَهْتَزُّ أَلْسِنَتُهُمْ بِالْقُرْآنِ اهْتِزَازَ النَّخْلِ، فَلَا تَصُدُّوهُمْ بِالْحَدِيثِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا شَرِيكُكُمْ "، قَالَ : فَمَا حَدَّثْتُ بِشَيْءٍ، وَقَدْ سَمِعْتُ كَمَا سَمِعَ أَصْحَابِي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Qarazah ibn Ka'b (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) accompanied the Ansar when they departed from Madinah and said: 'Do you know why I accompanied you?' We said: 'For the right of the Ansar.' He said: 'You are going to a people whose tongues vibrate with the Quran like the vibration of palm trees. So do not distract them with hadith from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). And I am your partner in this.'
اردو ترجمہ
حضرت قرظہ بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انصار کو رخصت کیا جب وہ مدینہ سے نکلے اور فرمایا: کیا تم جانتے ہو میں تمہیں رخصت کرنے کیوں آیا؟ ہم نے کہا: انصار کے حق کی وجہ سے۔ فرمایا: تم ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو جن کی زبانیں قرآن سے اس طرح جھومتی ہیں جیسے کھجور کے درخت جھومتے ہیں۔ انہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سے (قرآن سے) نہ روکو۔ اور میں اس میں تمہارا شریک ہوں۔
