راویMu'adh ibn Jabal
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ :" اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ بَعْدَ أَنْ تَعْلَمُوا، فَلَنْ يَأْجُرَكُمْ اللَّهُ تَعَاليَ بِالْعِلْمِ حَتَّى تَعْمَلُوا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh ibn Jabal (may Allah be well pleased with him) said: 'Do whatever you wish after you have learned, for Allah the Exalted will not reward you for knowledge until you act upon it.'
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: سیکھ لینے کے بعد جو چاہو عمل کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ تمہیں علم کا اجر نہیں دے گا جب تک تم اس پر عمل نہ کرو۔
