راویSa'id ibn Jubayr
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا هِلَالٌ هُوَ ابْنُ خَبَّابٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، قُلْتُ : يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، مَا عَلَامَةُ هَلَاكِ النَّاسِ؟، قَالَ :" إِذَا هَلَكَ عُلَمَاؤُهُمْ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy upon him) was asked: 'O Abu Abdullah, what is the sign of the destruction of the people?' He said: 'When their scholars perish.'
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا: اے ابو عبداللہ! لوگوں کی ہلاکت کی نشانی کیا ہے؟ فرمایا: جب ان کے علماء چلے جائیں۔
