عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، أَخْبَرَنَا عَلِيٌّ هُوَ ابْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ ، قَالَ : قَالَ لِي عُمَرُ : هَلْ تَعْرِفُ مَا يَهْدِمُ الْإِسْلَامَ؟، قُلْتُ : لَا، قَالَ :" يَهْدِمُهُ زَلَّةُ الْعَالِمِ، وَجِدَالُ الْمُنَافِقِ بِالْكِتَابِ، وَحُكْمُ الْأَئِمَّةِ الْمُضِلِّينَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) said to me: 'Do you know what destroys Islam?' I said: 'No.' He said: 'It is destroyed by the slip of a scholar, the argument of a hypocrite using the Book, and the rule of misguiding leaders.'
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ اسلام کو کیا چیز گرا دیتی ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: اسے گرا دیتی ہے عالم کی لغزش، منافق کا کتاب سے جھگڑا، اور گمراہ کرنے والے سرداروں کا حکم۔
