راویZibriqan
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ الزِّبْرِقَانِ ، قَالَ :" نَهَانِي أَبُو وَائِلٍ أَنْ أُجَالِسَ أَصْحَابَ أَرَأَيْتَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zibriqan (may Allah have mercy upon him) said: 'Hadrat Abu Wa'il (may Allah have mercy upon him) forbade me from sitting with those who say "what do you think?"'
اردو ترجمہ
حضرت زبرقان رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا: حضرت ابو وائل رحمۃ اللہ علیہ نے مجھے «ارأیت» (تمہاری کیا رائے ہے) والوں کے ساتھ بیٹھنے سے منع کیا۔
