راویA'mash
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، قَالَ :" كَانَ إِبْرَاهِيمُ إِذَا سُئِلَ عَنْ شَيْءٍ لَمْ يُجِبْ فِيهِ إِلَّا جَوَابَ الَّذِي سُئِلَ عَنْهُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat A'mash (may Allah have mercy upon him) said: 'Whenever Hadrat Ibrahim (may Allah have mercy upon him) was asked about something, he would only answer the specific question that was asked.'
اردو ترجمہ
حضرت اعمش رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ جب کسی چیز کے بارے میں پوچھے جاتے تو صرف اسی سوال کا جواب دیتے جو پوچھا گیا ہوتا۔
