راویUmar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ :" أُحَرِّجُ بِاللَّهِ عَلَى رَجُلٍ سَأَلَ عَمَّا لَمْ يَكُنْ، فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ بَيَّنَ مَا هُوَ كَائِنٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) said from the pulpit: 'I adjure by Allah any man who asks about what has not yet happened, for indeed Allah has already explained what is to be.'
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منبر پر فرمایا: میں اللہ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں کہ کوئی شخص ایسی بات نہ پوچھے جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے جو ہونا ہے اسے واضح فرما دیا ہے۔
