عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْأَمْرِ يَحْدُثُ لَيْسَ فِي كِتَابٍ وَلَا سُنَّةٍ، فَقَالَ :" يَنْظُرُ فِيهِ الْعَابِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ "
انگریزی ترجمہ
It is narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about a matter that arises which is not found in the Book or the Sunnah. He stated: 'The devout worshippers from among the believers shall deliberate upon it.'
اردو ترجمہ
روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایسے معاملے کے بارے میں پوچھا گیا جو پیش آئے اور کتاب و سنت میں نہ ہو۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس میں مومنین کے عابد لوگ غور کریں گے۔
