عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ هُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيل ، عَنْ عِيسَى ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ :" إِيَّاكُمْ وَالْمُقَايَسَةَ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَئِنْ أَخَذْتُمْ بِالْمُقَايَسَةِ لَتُحِلُّنَّ الْحَرَامَ وَلَتُحَرِّمُنَّ الْحَلَالَ، وَلَكِنْ مَا بَلَغَكُمْ عَمَّنْ حَفِظَ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاعْمَلُوا بِهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sha'bi (may Allah have mercy upon him) said: 'Beware of analogical reasoning (qiyas). By Him in Whose hand is my soul, if you adopt analogical reasoning, you will surely make the unlawful lawful and the lawful unlawful. Rather, whatever reaches you from those who memorized from the Companions of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), act upon it.'
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: قیاس سے بچو! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم نے قیاس اختیار کیا تو ضرور حرام کو حلال اور حلال کو حرام کر دو گے۔ بلکہ جو تمہیں ان لوگوں سے پہنچے جنہوں نے حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ سے یاد رکھا، اس پر عمل کرو۔
