راویQatadah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ :" مَا قُلْتُ بِرَأْيِي مُنْذُ ثَلَاثُونَ سَنَةً "، قَالَ أَبُو هِلَالٍ : " مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Qatadah (may Allah have mercy upon him) said: 'I have not expressed my personal opinion for thirty years.' Abu Hilal said: 'For forty years.'
اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: میں نے تیس سال سے اپنی رائے سے بات نہیں کی۔ ابو ہلال نے کہا: چالیس سال سے۔
