عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا فِطْرٌ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" إِذَا أَصَابَ أَحَدَكُمْ مُصِيبَةٌ، فَلْيَذْكُرْ مُصَابَهُ بِي، فَإِنَّهَا مِنْ أَعْظَمِ الْمَصَائِبِ "
انگریزی ترجمہ
The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When any of you is struck by a calamity, let him remember the calamity of (losing) me, for it is the greatest of calamities.'
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو کوئی مصیبت پہنچے تو مجھ سے (جدائی کی) مصیبت یاد کرے کیونکہ وہ سب سے بڑی مصیبت ہے۔
