عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ " إِذَا رَأَتْ الْحَامِلُ الدَّمَ لَمْ تَدَعْ الصَّلَاةَ "
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "When a pregnant woman sees blood, she does not leave prayer."
اردو ترجمہ
ابراہیم نخعی نے فرمایا: جب حاملہ عورت خون دیکھے تو نماز نہ چھوڑے۔
