عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، قَالَ :" كَانَ أَنَسٌ إِذَا خَتَمَ الْقُرْآنَ، جَمَعَ وَلَدَهُ وَأَهْلَ بَيْتِهِ، فَدَعَا لَهُمْ "
انگریزی ترجمہ
Thabit narrated: When Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) would complete the Quran, he would gather his children and his household and make supplication for them.
اردو ترجمہ
ثابت بیان کرتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب قرآن ختم کرتے تو اپنے بچوں اور اہل بیت کو جمع کرتے اور ان کے لیے دعا فرماتے۔
