عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ الْحَسَنِ : أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَةَ آيَةٍ، لَمْ يُحَاجَّهُ الْقُرْآنُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ، وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَتَيْ آيَةٍ، كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ، وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ خَمْسَ مِائَةِ آيَةٍ إِلَى الْأَلْفِ، أَصْبَحَ وَلَهُ قِنْطَارٌ فِي الْآخِرَةِ "، قَالُوا : وَمَا الْقِنْطَارُ؟ قَالَ : اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا "
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan narrated that the Beloved Prophet of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever recites one hundred verses in a night, the Quran shall not argue against him that night. Whoever recites two hundred verses in a night, the reward of standing (in prayer) for an entire night shall be recorded for him. And whoever recites five hundred to a thousand verses in a night shall awake having a qintar in the Hereafter." They asked: What is a qintar? He stated: "Twelve thousand."
اردو ترجمہ
حسن بصری سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں تو اس رات قرآن اس سے حجت نہیں کرے گا۔ جس نے رات کو دو سو آیتیں پڑھیں تو اس کے لیے پوری رات قیام کا ثواب لکھا جائے گا۔ اور جس نے رات کو پانچ سو سے ہزار آیتیں پڑھیں تو صبح آخرت میں اس کے لیے ایک قنطار ہو گا۔" لوگوں نے پوچھا: قنطار کیا ہے؟ فرمایا: "بارہ ہزار۔"
