عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل هُوَ ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لَقَدْ أُنْزِلَ عَلَيَّ آيَاتٌ لَمْ أَرَ أَوْ لَمْ يُرَ مِثْلَهُنَّ، يَعْنِي : الْمُعَوِّذَتَيْنِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Verses have been revealed to me the likes of which have never been seen" — meaning the two surahs of seeking refuge (al-Mu'awwidhatayn: al-Falaq and al-Nas).
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مجھ پر ایسی آیتیں نازل ہوئی ہیں جن جیسی کبھی دیکھی نہیں گئیں" — یعنی معوذتین (الفلق اور الناس)۔
