عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ :" مَنْ قَرَأَ سُورَةَ آلِ عِمْرَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ إِلَى اللَّيْلِ "
انگریزی ترجمہ
Makhul stated: "Whoever recites Surah Al Imran on Friday, the angels shall send blessings upon him until nightfall."
اردو ترجمہ
مکحول نے فرمایا: "جس نے جمعہ کے دن سورۃ آل عمران پڑھی تو فرشتے رات تک اس پر درود بھیجتے رہیں گے۔"
