راویIbn Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ : " أَنَّ صَفِيَّةَأَوْصَتْ لِنَسِيبٍ لَهَا يَهُودِيٍّ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that Safiyyah (may Allah be well pleased with her) bequeathed to a relative of hers who was Jewish.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اپنے ایک یہودی رشتہ دار کے لیے وصیت فرمائی۔
