عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتَوَائِيُّ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ ، قَالَ : كُنْتُ تَحْتَ نَاقَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ تَقْصَعُ بِجِرَّتِهَا، وَلُعَابُهَا يَنُوصُ بَيْنَ كَتِفَيَّ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ :" أَلَا إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَى كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ، فَلَا يَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Amr ibn Kharijah (may Allah be well pleased with him) narrated: I was beneath the she-camel of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while she was chewing her cud and her saliva was dripping between my shoulders. I heard him state: "Indeed Allah has given every person of right his right. So no bequest is valid for an heir."
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن خارجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی کے نیچے تھا جبکہ وہ جگالی کر رہی تھی اور اس کا لعاب میرے کندھوں کے درمیان ٹپک رہا تھا۔ میں نے آپ کو ارشاد فرماتے سنا: "بے شک اللہ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا ہے۔ تو وارث کے لیے وصیت جائز نہیں ہے۔"
