عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : " تُوُفِّيَتْ فُكَيْهَةُ بِنْتُ سَمْعَانَ وَتَرَكَتْ ابْنَ أَخِيهَا لِأَبِيهَا، وَبَنِي بَنِي أَخِيهَا لِأَبِيهَا وَأُمِّهَا،فَوَرَّثَ عُمَرُ بَنِي أَخِيهَا لِأَبِيهَا "
انگریزی ترجمہ
Ibn Sirin narrated: Fukaihah bint Sam'an died and left behind her paternal nephew and the sons of her full nephew's sons. Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) gave inheritance to her paternal nephew's sons.
اردو ترجمہ
ابن سیرین بیان کرتے ہیں: فکیہہ بنت سمعان فوت ہوئیں اور اپنا علاتی بھتیجا اور اپنے حقیقی بھتیجے کے پوتے چھوڑے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے علاتی بھتیجے کو وراثت دی۔
