عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " أَعْطَى الْخَالَةَ الثُّلُثَ، وَالْعَمَّةَ الثُّلُثَيْنِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) gave the maternal aunt one third and the paternal aunt two thirds.
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خالہ کو تہائی اور پھوپھی کو دو تہائی دیا۔
