راویAli and Hadrat Zaid
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَزَيْدٍ : " أَنَّهُمَا كَانَالا يُوَرِّثَانِ الْجِدَّةَ أُمَّ الأَبِ مَعَ الأَبِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali and Hadrat Zaid (may Allah be well pleased with them both) did not give the paternal grandmother (father's mother) inheritance alongside the father.
اردو ترجمہ
حضرت علی اور حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما باپ کی ماں (دادی) کو باپ کے ساتھ وراثت نہیں دیتے تھے۔
