عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنْ الْحَسَنِ : أَنَّ عَلِيًّا كَانَ" يُشَرِّكُ الْجَدَّ مَعَ الْإِخْوَةِ إِلَى السُّدُسِ
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan narrated: Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) used to include the grandfather with the brothers in sharing down to one sixth.
اردو ترجمہ
حسن بصری سے روایت ہے: حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دادا کو بھائیوں کے ساتھ سدس تک شریک کرتے تھے۔
