عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيل ، عَنْ الشَّعْبِيِّ فِي سِتَّةِ إِخْوَةٍ وَجَدٍّ، قَالَ :" أَعْطِ الْجَدَّ السُّدُسَ. قَالَ أَبُو مُحَمَّد : كَأَنَّهُ يَعْنِي : عَلِيًّا رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ الشَّعْبِيُّ يَرْوِيهِ عَنْ عَلِيٍّ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi ruled regarding six brothers and a grandfather: "Give the grandfather one sixth." Abu Muhammad said: It seems he means Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him), as al-Sha'bi narrates it from Ali.
اردو ترجمہ
شعبی نے چھ بھائیوں اور دادا کے بارے میں فتویٰ دیا: "دادا کو سدس دو۔" ابومحمد کہتے ہیں: ایسا لگتا ہے ان کی مراد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں، کیونکہ شعبی اسے علی سے روایت کرتے ہیں۔
