عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" أَيُّمَا رَجُلٍ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ وَالِدِه، أَوْ تَوَلَّى غَيْرَ مَوَالِيهِ الَّذِينَ أَعْتَقُوهُ، فَإِنَّ عَلَيْهِ لَعْنَةَ اللَّه، وَالْمَلائِكَةِ، وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَة، لا يُقْبَلُ مِنْهُ صَرْفٌ وَلَا عَدْلٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Any man who claims descent from someone other than his father, or attaches himself to masters other than his own who freed him, upon him is the curse of Allah, the angels, and all of mankind until the Day of Resurrection. Neither obligatory nor voluntary acts will be accepted from him."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس شخص نے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور سے نسبت کا دعویٰ کیا، یا اپنے آزاد کرنے والوں کے علاوہ کسی اور سے ولاء جوڑی، تو اس پر اللہ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی قیامت تک لعنت ہے۔ اس سے نہ فرض قبول ہو گا نہ نفل۔"
