عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْمَاجِشُونُ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ شِهَابٍ :" لَوْ هَلَكَ عُثْمَانُ، وَزَيْدٌ فِي بَعْضِ الزَّمَانِ، لَهَلَكَ عِلْمُ الْفَرَائِضِ، لَقَدْ أَتَى عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ، وَمَا يَعْلَمُهَا غَيْرُهُمَا "
انگریزی ترجمہ
Ibn Shihab stated: "Had Hadrat Uthman and Hadrat Zaid (may Allah be well pleased with them) perished in certain times, the knowledge of inheritance would have perished. Indeed there came a time upon the people when no one knew it except those two."
اردو ترجمہ
ابن شہاب نے فرمایا: "اگر حضرت عثمان اور حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کسی زمانے میں فوت ہو جاتے تو علمِ فرائض ختم ہو جاتا۔ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آیا تھا جب ان دونوں کے سوا کوئی اسے نہیں جانتا تھا۔"
