عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرَ اللَّبَنِ وَبَحْرَ الْعَسَلِ وَبَحْرَ الْخَمْرِ، ثُمَّ تَشَقَّقُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'awiyah ibn Abi Sufyan (may Allah be well pleased with him) narrated from his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed in Paradise there is a sea of milk, a sea of honey, and a sea of wine, then rivers will branch out from them."
اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن معاویہ اپنے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جنت میں دودھ کا سمندر، شہد کا سمندر اور شراب کا سمندر ہے، پھر ان سے نہریں پھوٹیں گی۔"
