عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ سَلْمِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، عَنْ سُهَيْلٍ الْقُطَعِيِّ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَرَأَ : # هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ سورة المدثر آية 56 #. قَالَ : " قَالَ رَبُّكُمْ :أَنَا أَهْلٌ أَنْ أُتَّقَى، فَمَنْ اتَّقَانِي فَأَنَا أَهْلٌ أَنْ أَغْفِرَ لَهُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he recited the verse: 'He is worthy of being feared and worthy of granting forgiveness.' He stated: 'Your Lord said: I am worthy of being feared, so whoever fears Me, I am worthy of forgiving him.'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: 'وہ اس لائق ہے کہ اس سے ڈرا جائے اور وہ اس لائق ہے کہ بخشے۔' آپ نے ارشاد فرمایا: 'تمہارے رب نے فرمایا: میں اس لائق ہوں کہ مجھ سے ڈرا جائے، پس جو مجھ سے ڈرے تو میں اس لائق ہوں کہ اسے بخش دوں۔'
