راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قالَ : كَانَ اسْمُ زَيْنَبَ ، بَرَّةَ ،" فَسَمَّاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: The name of Zainab used to be Barrah (righteous/pious). The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) renamed her Zainab.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ زینب کا نام برّہ (نیک) تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر زینب رکھ دیا۔
