عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبيهِ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظْرَةِ الْفَجْأَةِ، فَقَالَ :" اصْرِفْ بَصَرَكَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) narrated through his grandson Abu Zur'ah: I asked the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about an accidental glance (at a non-mahram woman). He stated: 'Turn your gaze away.'
اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے پوتے ابو زرعہ کے واسطے سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اچانک نظر پڑ جانے کے بارے میں پوچھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اپنی نظر پھیر لو۔'
