راویAisha
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ، فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do not revile the dead, for they have already reached what they sent forth.'
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'مُردوں کو برا نہ کہو، کیونکہ وہ اپنے اعمال کے نتیجے تک پہنچ چکے ہیں۔'
