عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ صُهَيْبٍ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو أَيَّامَ حُنَيْنٍ :" اللَّهُمَّ بِكَ أُحَاوِلُ، وَبِكَ أُصَاوِلُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Suhaib (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to supplicate during the days of Hunain: "O Allah, by You I strive, by You I assault, and by You I fight."
اردو ترجمہ
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حنین کے دنوں میں یہ دعا فرماتے تھے: "اے اللہ! تیری مدد سے میں حملہ کرتا ہوں، تیری مدد سے میں ٹکراتا ہوں، اور تیری مدد سے میں لڑتا ہوں۔"
