عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، قَالَ :" كَانَ مُحَمَّدٌ يَكْرَهُ أَنْ يَغْشَى الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ "
انگریزی ترجمہ
Muhammad (ibn Sirin, may Allah have mercy upon him) used to dislike that a man should have relations with his wife while she is suffering from istihada.
اردو ترجمہ
حضرت محمد (بن سیرین) رحمۃ اللہ علیہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص اپنی بیوی سے ازدواجی تعلق قائم کرے جب کہ وہ مستحاضہ ہو۔
