عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ، هُوَ : التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" الطَّاعُونُ شَهَادَةٌ، وَالْغَرَقُ شَهَادَةٌ، وَالْغَزْوُ شَهَادَةٌ، وَالْبَطْنُ شَهَادَةٌ وَالنُّفَسَاءُ شَهَادَةٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Safwan ibn Umayyah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Plague is martyrdom, drowning is martyrdom, fighting in battle is martyrdom, stomach illness is martyrdom, and dying in childbirth is martyrdom."
اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "طاعون شہادت ہے، ڈوبنا شہادت ہے، غزوہ (جنگ) شہادت ہے، پیٹ کی بیماری شہادت ہے، اور نفاس (زچگی میں وفات) شہادت ہے۔"
