عربی (اصل)
وَقَالَ :" مَنْ تَرَكَ الرَّمْيَ بَعْدَمَا عَلِّمَهُ، فَقَدْ كَفَرَ الَّذِي عَلِّمَهُ "
انگریزی ترجمہ
And he (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever abandons archery after learning it has been ungrateful to the one who taught him."
اردو ترجمہ
اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے تیر اندازی سیکھنے کے بعد چھوڑ دی تو اس نے سکھانے والے کی ناشکری کی۔"
