عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" لَعْنُ الْمُؤْمِنِ كَقَتْلِهِ، وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ فِي الدُّنْيَا، عُذِّبَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thabit ibn al-Dahhak (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Cursing a believer is like killing him. And whoever kills himself with something in this world will be punished with it on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مومن پر لعنت کرنا اسے قتل کرنے کے مانند ہے۔ اور جو شخص دنیا میں کسی چیز سے خود کو قتل کرے تو قیامت کے دن اسی چیز سے اسے عذاب دیا جائے گا۔"
