عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرٍو هُوَ : ابْنُ مُرَّةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو زَمَنَ الْجَمَاجِمِ يُحَدِّثُ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ ، فَحَلَفَ أَنْ لَا يُعْطِيَهُ شَيْئًا، ثُمَّ قَالَ : لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ "
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Abdullah ibn Amr that a man asked Hadrat Adi ibn Hatim (may Allah be well pleased with him), and he swore that he would not give him anything. Then he said: 'Had I not heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: "Whoever swears an oath and then sees something better than it, let him do that which is better and make expiation for his oath."'
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے قسم کھائی کہ اسے کچھ نہیں دیں گے۔ پھر کہا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے نہ سنا ہوتا: "جو شخص قسم کھائے پھر اس سے بہتر دیکھے تو وہ بہتر کام کرے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔"
