عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَدَّثَهُ أَنَّهُ زَنَى فَشَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَنَّهُ زَنَى أَرْبَعًا،فَأَمَرَ بِرَجْمِهِ وَكَانَ قَدْ أُحْصِنَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that a man from Aslam came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and told him that he had committed adultery. He bore witness against himself four times that he had committed adultery. He ordered him to be stoned, and he was a married person.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ اسلم کا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور بتایا کہ اس نے زنا کیا ہے۔ اس نے اپنے خلاف چار مرتبہ گواہی دی کہ اس نے زنا کیا ہے۔ آپ نے اسے رجم کرنے کا حکم دیا اور وہ شادی شدہ تھا۔
