راویIbn Abbas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا عَتَّابٌ هُوَ ابْنُ بَشِيرٍ الْجَزَرِيُّ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ :" لَمْ يَرَ بَأْسًا أَنْ يَأْتِيَهَا زَوْجُهَا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) saw no harm in the husband of the woman with istihada coming to her (i.e., having marital relations).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے مستحاضہ عورت کے بارے میں فرمایا کہ اس کے شوہر کے اس کے پاس آنے (یعنی ازدواجی تعلق) میں کوئی حرج نہیں۔
