راویAisha
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي يُونُسُ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "One or two sucklings do not make (the relationship) unlawful."
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ایک یا دو مرتبہ دودھ پینے سے (رشتہ) حرام نہیں ہوتا۔"
