راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنَّهُنَهَى عَنْ أَنْ يَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he forbade a man from proposing over the proposal of his brother.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام بھیجے۔
