عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ، فَلَا يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ، وَلَا يَسْتَنْجِي بِيَمِينِهِ، وَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَاءِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrated that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'When any one of you urinates, he should not touch his private part with his right hand, nor should he clean himself with his right hand, and he should not breathe into the vessel (while drinking).'
اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو دائیں ہاتھ سے اپنی شرمگاہ نہ پکڑے، اور نہ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے، اور (پیتے وقت) برتن میں سانس نہ لے۔'
