عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ ثُمَامَةَ ، قَالَ : كَانَ أَنَسٌ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، وَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا "
انگریزی ترجمہ
Thumamah narrated: Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) used to breathe two or three times while drinking from a vessel, and he claimed that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to breathe two or three times (outside the vessel while drinking).
اردو ترجمہ
ثمامہ سے روایت ہے کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ برتن سے پیتے ہوئے دو یا تین بار سانس لیتے تھے، اور انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی (پیتے ہوئے برتن سے ہٹا کر) دو یا تین بار سانس لیتے تھے۔
