راویAisha
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ، قَالَ :" كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ حَرَامٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about bit' (a drink made from honey). He stated: 'Every drink that intoxicates is unlawful (haram).'
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بتع (شہد سے بنی ہوئی شراب) کے بارے میں پوچھا گیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: 'ہر نشہ آور مشروب حرام ہے۔'
