عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ ، قَالَ : " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Ja'far (may Allah be well pleased with him) narrated: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) eating cucumber with fresh dates.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھیرا تازہ کھجوروں کے ساتھ کھاتے دیکھا۔
