عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ، ثُمَّ قَالَ : " مَا بَالِي وَلِلْكِلَابِ؟ "، ثُمَّ رَخَّصَ فِي كَلْبِ الرَّعْيِ وَكَلْبِ الصَّيْدِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered the killing of dogs, then said: 'What do I have to do with dogs?' Then he granted concession for herding dogs and hunting dogs.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا، پھر فرمایا: 'مجھے کتوں سے کیا غرض؟' پھر چرواہے کے کتے اور شکاری کتے کی اجازت دے دی۔
